Support Us

کیپ ٹاﺅن میں آسٹریلیا نے ICC خواتین کی، ٹی ٹوینٹی عالمی کپ ٹرافی جیت لی ہے

اہم خبریںکیپ ٹاﺅن میں...

خواتین کی کرکٹ میں: آسٹریلیا نے چھٹی مرتبہ ICC ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی حاصل کرلی ہے۔ کل کیپٹاون میں Newlands کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں اُس نے جنوبیافریقہ کو 19 رن سے ہراکر یہ باوقار ٹرافی حاصل کی ہے۔ جیت کیلئے درکار 157 رن کے نشانےکیلئے کھیلتے ہوئے، میزبان جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 137 رنہی بناسکی۔

Copyright © Primepost Urdu

چنئی سپر کنگز بمقابلہ...

: سنچری سپر کنگز (CSK) گجرات ٹائٹنز (GT) اب تک 5 بار ایک دوسرے...

پلوامہ ٹیچر کو ایم سی سی کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا

پلوامہ، 16 اپریل: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منگل کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کرنے پر ایک...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت

سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں ایک کشتی الٹنے سے چار بچوں سمیت کم از...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل...

کنگنا پر سپریا شرینیٹ کے تبصرے کے بارے میں، شائن این سی نے کہا – اب وقت آ ….گیا ہے کہ

سپریا شرینتے کنگنا رناوت: بی جے پی لیڈر شائنا این سی نے کہا کہ فلمی برادری یا فیشن برادری یا کسی دوسرے پیشے سے...

اگر آپ کو اس ویب سائٹ سے باہر پوسٹ ملتی ہے تو Primepost urdu ذمہ دار نہیں ہے۔

spot_img