Support Us

خواتین کے پریمیئر لیگ میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کو گیارہ رن سے شکست دی

اہم خبریںخواتین کے پریمیئر...

کرکٹ میں،خواتین پریمئر لیگ میں ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں گجرات جائنٹس نے کل رائل چیلنجرس بنگلور کو 11 رن سے ہرا دیا۔

Sneh Rana کی قیادت والی گجرات جائنٹس نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 201 رن بناکر جیت کیلئے 202 رن کا نشانہ رکھا۔جواب میںرائل چیلنجرس 20 اوور میں چھ وکٹ پر 190 رن ہی بناسکی۔

گجرات جائنٹس کی طرف سے Ashlegh Gardner نے تین کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا۔

Copyright © Primepost Urdu

چنئی سپر کنگز بمقابلہ...

: سنچری سپر کنگز (CSK) گجرات ٹائٹنز (GT) اب تک 5 بار ایک دوسرے...

پلوامہ ٹیچر کو ایم سی سی کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا

پلوامہ، 16 اپریل: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منگل کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کرنے پر ایک...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت

سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں ایک کشتی الٹنے سے چار بچوں سمیت کم از...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل...

کنگنا پر سپریا شرینیٹ کے تبصرے کے بارے میں، شائن این سی نے کہا – اب وقت آ ….گیا ہے کہ

سپریا شرینتے کنگنا رناوت: بی جے پی لیڈر شائنا این سی نے کہا کہ فلمی برادری یا فیشن برادری یا کسی دوسرے پیشے سے...

اگر آپ کو اس ویب سائٹ سے باہر پوسٹ ملتی ہے تو Primepost urdu ذمہ دار نہیں ہے۔

spot_img