Support Us

یوپی واریئرس نے رائل چیلنجرس بینگلور کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

اہم خبریںیوپی واریئرس نے...

اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یوپی واریئرس نے رائل چیلنجرس بینگلور کو دس وکٹ سے کراری شکست دی۔ 

یوپی واریئرس نے 139 رن کا جیت کا نشانہ بغیر کوئی وکٹ کھوئے آسانی کے ساتھ حاصل کرلیا جبکہ 42 گیندوں کا کھیل باقی تھا۔ 

آج نوی ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ x

Copyright © Primepost Urdu

چنئی سپر کنگز بمقابلہ...

: سنچری سپر کنگز (CSK) گجرات ٹائٹنز (GT) اب تک 5 بار ایک دوسرے...

پلوامہ ٹیچر کو ایم سی سی کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا

پلوامہ، 16 اپریل: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منگل کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کرنے پر ایک...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت

سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں ایک کشتی الٹنے سے چار بچوں سمیت کم از...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل...

کنگنا پر سپریا شرینیٹ کے تبصرے کے بارے میں، شائن این سی نے کہا – اب وقت آ ….گیا ہے کہ

سپریا شرینتے کنگنا رناوت: بی جے پی لیڈر شائنا این سی نے کہا کہ فلمی برادری یا فیشن برادری یا کسی دوسرے پیشے سے...

اگر آپ کو اس ویب سائٹ سے باہر پوسٹ ملتی ہے تو Primepost urdu ذمہ دار نہیں ہے۔

spot_img