Support Us

پابندی کے باوجود ےمن کا دورہ کرنے پر 422 بھارتےوں کے پاسپورٹ ضبط کئے گئے ۔ جے شنکر

اہم خبریںپابندی کے باوجود...

نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے وےروار کو بتایا کہ پابندی کے باوجود یمن کی یاترا کرنے کےلئے 422بھارتیوں کے پاسپورٹ ضبط کئے گئے ہیں ، جبکہ کسی دوسرے دےش کی یاترا کےلئے کوئی پاسپورٹ ضبط نہیں کیا گیا ہے۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جے شنکر نے یہ بھی بتایا کہ پابندی کے باوجود یمن کی یاترا کرنے والے لوگوں کے بارے میں ہمدردانہ ریہ اپناتے ہوئے سرکار نے 169لوگوں کے پاسپورٹ لوٹا دےئے ہیں۔
 انہوں نے بتایا کہ یمن میں سےاست اور سکےورٹی کی نازک حالت کود ےکھتے ہوئے بھارت سرکار نے 26ستمبر2017کو اےک نوٹےفکےشن کے ذرےعے سے وہاں کی یاترا پرپابندی لگادی تھی۔
 انہوں نے کہا کہ یہ نوٹےفکےشن ابھی تک لاگو ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس نوٹےفکےشن کے اہتمامات کے تحت یاترا پر پابندی کے باوجود ےمن کی یاترا کرنے پر بھارتیہ حکام کی طرف سے اب تک 422پاسپورٹ ضبط کئے گئے ہیں۔ کسی دوسرے دیش کی یاترا کےلئے کوئی پاسپورٹ ضبط نہیں کیا گیا ہے۔ 

Copyright © Primepost Urdu

کنگنا پر سپریا شرینیٹ...

سپریا شرینتے کنگنا رناوت: بی جے پی لیڈر شائنا این سی نے کہا کہ فلمی...

پلوامہ ٹیچر کو ایم سی سی کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا

پلوامہ، 16 اپریل: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منگل کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کرنے پر ایک...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت

سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں ایک کشتی الٹنے سے چار بچوں سمیت کم از...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل...

کنگنا پر سپریا شرینیٹ کے تبصرے کے بارے میں، شائن این سی نے کہا – اب وقت آ ….گیا ہے کہ

سپریا شرینتے کنگنا رناوت: بی جے پی لیڈر شائنا این سی نے کہا کہ فلمی برادری یا فیشن برادری یا کسی دوسرے پیشے سے...

اگر آپ کو اس ویب سائٹ سے باہر پوسٹ ملتی ہے تو Primepost urdu ذمہ دار نہیں ہے۔

spot_img