Support Us

اردو نیوز بلیٹن
سرینگر/ 4 جنوری/2023
11 جمادی الثانی 1444ھ
21 پوہ بروز بدھ وار

اہم خبریںاردو نیوز بلیٹنسرینگر/...

👈🏾 کپوارہ میں دو افراد گہری کھائی میں جاگرے ایک کی موت ایک زخمی
اننت ناگ میں تیز رفتار کار نے 3 افراد کو ٹکر مار دی 1 ہلاک، 2 زخمی

👈🏾 وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ
کے ذریعے 108ویں انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کیا

👈🏾 سامبا میں آئی بی کے ساتھ 1 کلومیٹر کی پٹی میں
رات 9 بجے سے 6 میٹر تک رات کا کرفیو نافذرہے گا۔حکام

👈🏾 آن لائنگ گیمنگ کےلئے قانون کی پاسداری لازمی
مرکز نے آن لائن گیمنگ کمپنیوں کو ضابطے پر عمل کرنے کی ہدایت کی

👈🏾 ڈانگری راجوری حملے میں مرنے والے افراد کی آخری رسومات ادا
لوگوں کی بھاری تعدادکے ساتھ ساتھ پولیس اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے

👈🏾 صحت کے وزیر نے کووڈ۔انیس سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا

👈🏾 راجوری میں ملیٹنٹ حملہ اور حول سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ کے بعد
26جنوری کی تقریبات کےلئے سیکورٹی کے کا ازسرنو جائزہ ، سرینگر میں حفاظتی انتظامات مزیدسخت
سرینگر کے داخلے راستوں پر ناکہ، شہرمیںداخل ہونے والی گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی عمل شروع

👈🏾 سڑک حادثات میں 20برسوں کے دوران 70فیصدی اضافہ
بھارت میں ہر برس 5لاکھ سڑک حادثاتے رونماءہوتے ہیں جن میں 1لاکھ پچاس ہزار افراد ہوتے ہیں ازجان

👈🏾 نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات، نیند پوری کرنے سے صحت اچھی رہتی ہے ۔ ماہرین صحت
بے خواب راتوں کے نتیجے میں چڑ چڑے پن اور جذبانی بن کی شکایت عام ہو جاتی ہے

👈🏾 بھارت جنگ میں یقین نہیں رکھتا لیکن اگر جنگ پر مجبور کیا گیا ہم ضرور تو لڑیں گے
ملک کی سیکورٹی اور سالمیت کے ساتھ ساتھ قوم کو تمام خطرات سے محفوظ رکھنا ہماری ترجیح / راجناتھ سنگھ
سرحدی علاقوں کوترقی دینے کی ضرورت کیونکہ موجودہ حالات میں کسی بھی وقت جنگ کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جا سکتا

👈🏾 چلہ کلان کے ایام میں د ن میں کھلی دھوپ نکلنے اور رات کے دوران مطلع صاف رہنے کا شاخسانہ
سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 4.4، گلمرگ میں منفی 9.2جبکہ پہلگام میں منفی 7ڈگری درج
آئندہ کچھ دنوں تک موسمی صورتحال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ، شبانہ سردیوں میں مزید کمی ہوگی / محکمہ موسمیات

👈🏾 ڈانگری راجوری واقعہ ، قومی تحقیقاتی ایجنسی کی ٹیم نے جائے واردات کا دورہ کیا
پولیس افسران سے واقعہ تفصیل لی ، تحقیقات ممکنہ طور پر این آئی اے اپنی تحویل میں لے گی

👈🏾 بین الاقوامی سرحد پر پنجاب سیکٹر میں دو مقامات پر دراندازی کی کوششیں ناکام
دو پاکستانی دراندازوں کو ہلاک کرکے ان سے بندوقیں بھی ضبط کر لی گئی / بی ایس ایف

👈🏾 شمالی کمان کے فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اپیندر دویدی نے کھریو کے بیٹل کارپس اسکول کا دورہ
کہا جموںکشمیر میںفوج کسی بھی خارجی اور داخلہ چلینج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے

👈🏾 ڈانگری راجوری واقعہ میں ملوث ملی ٹنٹوں کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ،کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن
حملہ آوروں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان

👈🏾 ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت
سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی کے ہمراہ چلے

👈🏾 جموں کے سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے 1 کلومیٹر کے دائر ہ والے علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ
کسی بھی شخص کو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہو گی ، خلاف ورزی پر کارورائی ہوگی

         

👈🏾 کیپٹن شیوا چوہان سیاچن کے بلند ترین میدان جنگ
پر تعینات پہلی خاتون افسربن گئیں

Copyright © Primepost Urdu

کنگنا پر سپریا شرینیٹ...

سپریا شرینتے کنگنا رناوت: بی جے پی لیڈر شائنا این سی نے کہا کہ فلمی...

پلوامہ ٹیچر کو ایم سی سی کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا

پلوامہ، 16 اپریل: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منگل کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزی کرنے پر ایک...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت

سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں ایک کشتی الٹنے سے چار بچوں سمیت کم از...

جہلم میں کشتی حادثے میں 4 بچوں سمیت 6 جاں بحق باپ بیٹے سمیت 3 لاپت سری نگر، 16 اپریل: سری نگر کے مضافات میں منگل...

کنگنا پر سپریا شرینیٹ کے تبصرے کے بارے میں، شائن این سی نے کہا – اب وقت آ ….گیا ہے کہ

سپریا شرینتے کنگنا رناوت: بی جے پی لیڈر شائنا این سی نے کہا کہ فلمی برادری یا فیشن برادری یا کسی دوسرے پیشے سے...

اگر آپ کو اس ویب سائٹ سے باہر پوسٹ ملتی ہے تو Primepost urdu ذمہ دار نہیں ہے۔

spot_img